نسناس ہندی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک قسم کا جنگلی حیوان جو بندر اور لنگور کی قسم میں شامل ہے، ہندی بن مانس۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کا جنگلی حیوان جو بندر اور لنگور کی قسم میں شامل ہے، ہندی بن مانس۔